کالی کشمش کےدانے |
کالی کشمکش
کالی کشمش ! روزانہ کھانے کے اتنے فائدے آپ اس کو سونے کے بھاؤ بھی خرید لیں گے
کھٹی میٹھی کشمش تو آپ نے ضرور کھائی ہوگی اور ساتھ میں کالی کشمش بھی کھائی ہوگی یہ ذرا میٹھاس زیادہ رکھتی ہے اور اس کو کھا کر یوں لگتا جیسے منہ رس سے بھر گیا ہو۔کالی کشمش میں اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامنز، پوٹآشیئم، آئرن اورصفر کولیسٹرول پایا جاتا ہے جو تمام خوبیاں آپس میں مل کر نہ صرف ہماری صحت بلکہ
اگر آپ کی نظر کمزور ہے تو کالی کشمش یں آپ کایہ مسئلہ حل کرنے میں آپ کی مدد کرسکتی ہیں روزانہ کالی کشمشیں تین سے چار نہارمنہ استعمال کرلیں۔
بھولنے کی بیماری ہے، بچے کند ذہن ہوگئ تو کالی کشمش اور ایک کپ گرم دودھ روزانہ ناشتے میں دیں ذہن تیز ہونے لگے گا۔
جسمانی طور پر کمزوری آگئی ہے تو یہ کالی کشمش آپ کو فعال بنائے گی ۔ چہرے پر جھریاں پڑ گئی ہیں تو آپ ان کشمشوں کا بلاناغہ ااستعمال فائدہ مند ہو گا
بال کمزو ہوگئے ہیں تو کالی کشمش کا پانی بالوں میں لگائیں ہفتے میں ایک بار آپ کے بال مضبوط ہونے لگیں گےخون کی صفائی اور اینیمیا جیسی بیماریوں میں یہ بے حد مفید ہیں۔
ہیپاٹائٹس کا پرانا مرض، جگر کی کوئی تکلیف، کالا یرقان ہو یا پیلا، جگر سکڑ رہا ہو یا جگر کا کینسر ان پیچیدہ بیماریوں میں ان کشمکش کا استعمال فائدہ مند ہوتا ہے
Comments
Post a Comment