Skip to main content

Privacy Policy

Pomegranate Fruit Health Benefits

 Pomegranate fruit healt benifit  یہ پھل آپ کو ان فوائد میں وسعت دے سکتا ہے جو فوائدآپ مہنگی اور کڑوی دوائیوں کے ذریعے حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔وہ انار کے کھانے سے حاصل ہوتے ہیں ذائقہ اور رنگ  انار کا  ذائقہ کھٹا ہوتا ہے اور رنگ لال ھوتا ہےانار کی ایک قسم کندھاری انار کا رنگ سفید اور ذائقہ میٹھا اور تھوڑا کھٹاہوتا  ہے۔انار ایک پھل ہے جس میں سینکڑوں خوردنی بیج ہوتے ہیں جسے آرلز کہتے ہیں۔  وہ فائبر ، وٹامنز ، معدنیات اور جیو آٹو پلانٹ مرکبات سے مالا مال ہیں ، لیکن ان میں کچھ چینی بھی ہوتی ہے۔ انار کے فوائد موٹاپا   یہ بھوک مخالف ہے کیونکہ اس میں کافی مقدار میں ریشہ موجود ہے لہذا زیادہ مقدار میں کھانے کی خواہش ہوتی ہے جبکہ نظام انہضام کوتندرست رکھتا ہے اور بناتاہے انارکھانےسے قبض کی شکایت میں کمی واقع ھو جاتی ہے مسوں اور مہاسوں کےلیے  اس کی رس کو آٹھ اونس روزانہ پئیں تاکہ آپ کی جلد کیل مہاسوں اور مسوں وغیرہ سے صاف ہوجائے   بالوں کا گرنا  انار میں پایا جانے والا فیٹی ایسڈ بالوں کی جڑوں کو مضبوط بناتا ہے اس لئے بالوں کاگرنا کم ہوجاتا ہے۔۔ ...

Cocunut Health Benefits


Coconut benefits 


ناریل کا پھل

ناریل کا پھل جسے ناریل کی گری یا گودا بھی کہا جاتا ہے ‘ نہایت ذائقے دار ہوتا ہے ۔ اس کے اجزا ء میں وٹامن A ‘ D اور E شامل ہیں ۔ ناریل کا پھل چاہے تازہ ہو یا خشک ‘ ہر صورت میں گرم علاقوں کی ایک اہم غذا ہے ۔ ناریل کے اندرونی گودے دار حصے میں نہایت خوش ذائقہ دودھیا رس بھی پایا جاتا ہے ‘ جو خود ایک زبردست قدرتی غذا بھی ہے اور دوا بھی۔ ناریل ہر موسم میں قدرت کا ایک خاص تحفہ ہے ۔ اس کا استعمال راحت کا باعث بنتا ہے ۔ناریل کے اندر بند پوری طرح محفوظ پانی وٹامنز سے بھر پور ہوتاہےگرمی کی وجہ سے ضائع ہو جانے والی توانائی کو مکمل طور پر بحال کر دیتا ہے ۔ مناسب طریقہ تو یہ ہے کہ ناریل کو توڑنے کے بعد اس کا پانی فورا ً ہی پی لیا جائے۔ اگر اسے رکھنے کی ضرورت ہو تو ‘ اس کا ذخیرہ صاف ستھرے برتن میں رکھنا چاہیے اور جتنی جلدی ممکن ہو سکے ناریل کا پانی پی لینا چاہیے ‘ اسے زیادہ عرصے تک ‘ نہیں رکھنا چاہیے ۔ناریل کی گری خوش ذائقہ ہونے کے ساتھ ساتھ بے حد مفید بھی ہے ۔ ناریل کا پانی پینے سے تو پیاس اس طرح غائب ہو جاتی ہے جیسے تھی ہی نہیں ۔ گرمی کا موسم آرہا‘ جب بھی موقع ملے ناریل کا پانی استعمال کریں ‘ راحت کا احساس ہو گا ۔ ناریل ہمیشہ ایسے خریدیں جو کہ سائے میں رکھے ہوئے ہوں ‘ دھوپ میں رکھے ہوئے ناریل ہر گز نہ خریدیں

ناریل کا تیل

خشک ناریل سے تیل نکالا جاتا ہے ‘ جو تازہ اور خالص ہونے کی حالت میں لذیذ اور خوشبودار ہوتا ہے ۔ سردیوں میں یہ گھی کی مانند جم جاتا ہے ۔ اسے کھانوں میں گھی کی جگہ بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔حاملہ خواتین کیلئے ناریل کیوں مفید ہے:اگر ماں بننے والی خواتین دوران حمل روزانہ دو تولہ کھوپرا مصری کے ساتھ کھائیں تو بچے تندرست اور خوبصورت پیدا ہوں گے اور پیدا ہونے والے بچوں کو ماں کا دودھ بھی وافر مقدار میں میسر ہوگا۔ناریل بیک وقت غذا بھی ہے دوا بھی، ناریل کا پانی تازہ سنگترے سے بہتر یوں سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس میں حرارے‘ کیلوریز کم ہوتی ہیں۔ ناریل کےپانی میں دیگر چیزوں کے علاوہ الیکٹرو لائٹس اور پوٹاشیم کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے۔

ناریل کا پانی بچوں کیلئے ڈبے میں محفوظ دودھ سے اس لیے بہتر ہے کہ اس کے پانی میں Lauric Acidبھی ہوتا ہے جو ماں کے دودھ میں پایا جاتا ہے۔ ناریل کو کھانوں‘ مٹھائیوں‘ مقوی معجونوں اور دواؤں میں ڈالا جاتا ہے۔ کھوپرا کھانے سے جسم موٹا اور تندرست ہوجاتا ہے۔ اس میں کیلوریز کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے۔ اس لیے کمزور صحت کے حامل افراد کو کھوپرا خاص طور پر استعمال کرنا چاہیے۔ حاملہ خواتین کیلئے ناریل کا پانی پینا اور تازہ یا خشک ناریل روزانہ کھانا مفید بتایا گیا ہے۔ ناریل کا پانی پینے سے متلی قے اور گھبراہٹ میں بھی فائدہ ہوتا ہے۔ایسے افراد جن کے گردے کمزور ہوں وہ بھی ناریل سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ ناریل کو دماغی امراض کے علاج اور فالج کے بعد اعضاء کو طاقت دینے کیلئے بھی استعمال کروایا جاتا ہے۔ جنسی کمزوری میں مبتلا افراد کی شکایت ناریل کے استعمال سے بڑی حد تک دور ہوجاتی ہے۔ خاص طور پر مادہ تولید کو بڑھانے میں ناریل اہم کردار ادا کرتا ہے۔ہسی میں بہت مفید ہے۔ بچوں کے اس شدید مرض کی صورت میں ناریل کا تیل چائے کا ایک چمچ دن میں تین بار پلایا جاتا ہے۔ چھوٹے بچوں کیلئے اس کی مقدار دن میں تین بار تین تین گرام ہے۔ بالوں کو نرم، لمبا اور گھنا کرنے کیلئے ناریل کا تیل بڑا کارآمد ہے۔ اس سےبالوں کی کھوئی ہوئی چمک واپس 

آجاتی ہے

ناریل کے فوائد وڈیو لنک

Comments

Popular posts from this blog

کالی کشمکش کے فوائد

  کالی کشمش کےدانے کالی کشمکش کالی کشمش ! روزانہ کھانے کے اتنے فائدے آپ اس کو سونے کے بھاؤ بھی خرید لیں گے                                             کھٹی میٹھی کشمش تو آپ نے ضرور کھائی ہوگی اور ساتھ میں کالی کشمش بھی کھائی ہوگی یہ ذرا میٹھاس زیادہ رکھتی ہے اور اس کو کھا کر یوں لگتا جیسے منہ رس سے بھر گیا ہو۔کالی کشمش میں اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامنز، پوٹآشیئم، آئرن اورصفر کولیسٹرول پایا جاتا ہے جو تمام خوبیاں آپس میں مل کر نہ صرف ہماری صحت بلکہ

Useses of ginger

جنوب مشرقی ایشیاء میں واقع ، سارے کرہ ارض میں ادرک کھانے اور دوائیوں میں بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔  ادرک کا پودا خاصی مصنوعی مادے سے مالا مال ہے جو آپ کی صحت اور صحت کو آگے بڑھا سکتا ہے۔  ایندھن کے باورچی خانے میں نئی ​​خام ادرک کی جڑ ایک بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔  یہ سالن ، سوپ ، چاول ، نوڈلز اور سٹو میں استعمال ہوتا ہے  ادرک کا پانی ، ورنہ ادرک کی چائے کہا جاتا ہے ، ادرک کے فوائد کی تعریف کرنے کے لئے ایک نقطہ نظر ہے۔  ادرک کے پانی کے فوائد ، استعمال اور علامات کا مطالعہ کریں  نئے ادرک کے استعمال سے ، پیٹ کا فریم ورک مستحکم رہتا ہے۔  اس کے علاوہ ، یہ یےکھینچنے کے ل valuable قیمتی ہے۔  تجربہ کار کلینیکل ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ حیرت انگیز زبردستی ہیں۔  جیسا کہ ادرک کی کمپاؤنڈ ریسرچ کے ذریعہ اشارہ کیا گیا ہے ، اس کے باوجود فاریاری تیل ، گرم جوس ، تانبا ، مکئی کا آٹا ، فائبر ، تیزابیت والی کھانوں ، پیٹ ، اور بدبودار اذی کے مریضوں کا علاج ادرک سے کیا جاتا تھا۔  ادرک پر ایب اور بہاؤ کی تحقیق کے علاوہ پیٹ ، گیس ، مٹ جانے ، نفاستگی اور آنتوں میں جکڑ...

Plum Health benefits

Plum Health benefits  آلو بخارے کے فوائد ذائقہ میں کھٹا میٹھا پھل ایک موسمی گرمی کا پھل ہے۔  یہ معدنیات اور وٹامن جیسے ضروری غذائی اجزاء سے مالا مال ہے۔  آلو بخارہ غذائی ریشہ سے مالا مال ہیں    خاص طور پر ، یہ ریشے جسم کے اعضاء کو ہموار کرتے ہیں اور ہاضمے کو بھی بہتر بناتے ہیں۔  اسی کے ساتھ ہی خوبصورتی کو بڑھانے کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے۔  یہ مختلف قسم کے مزیدار پکوان بنانے میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ہمیں طرح طرح کے صحت سے متعلق فوائد فراہم کرسکتے ہیں۔  یہ پھل ہمیں معدنیات میں پوٹاشیم زنک اور کیلشیم،اس کے علاوہ   وٹامن بی 1 ، وٹامن اے ، وٹامن سی ، وٹامن کے ، وٹامن بی 2 ، بی 3 ، بی 6 اور وٹامن ای سے بھرپور غذائیت فراہم کرتے ہیں  آلو بخارہ کا پھل کھانے سے آپ اپنے جسمانی وزن کو برقرار رکھنے میں مدد کرسکتے ہیں۔  ذیابیطس اور دل کی بیماری سے لڑنے میں مدد کرتا ہے۔  اس سے چربی بھی کم ہوتی ہے۔  خون کے بہاؤ کو بہتر بناتا ہے ، دل کی صحت کو بہتر بناتا ہے ، وژن کو بہتر بناتا ہے اور ہاضمہ کی مناسب صحت کو برقرار رکھنے می...